انسانی حقوقخبریں

لاہور:سرکاری افسراوراہلیہ کا کمسن ملازمہ پرتشدد

لاہور کے علاقے سمن آباد میں سرکاری افسر اور اہلیہ نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کرکے اسے زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق بھورے والا کی رہائشی 10 سالہ بچی لاہور کے سمن آباد کے گھر میں ملازمت کرتی تھی۔

گھریلو ملازمہ کو 500 روپے چوری کرنے کے الزام میں مالکان نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ 15 کی اطلاع پر پولیس نے بچی کو گھر سے بازیاب کروایا۔

بچی کو طبی امدادی اور میڈیکل کیلئے زخمی حالت میں گنگارام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مزید کارروائی میڈیکل رپورٹ آنے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button