انسانی حقوقخبریں

صوابی: نامعلوم افراد کا فائرنگ سے خواجہ سراء زخمی

 

صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سراء کو زخمی کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حزیفہ عرف غزل نامی خواجہ سراء کو ان کی رھائش گاہ پر فائرنگ کرکے زخمی کیا گیا۔ خواجہ سراء کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button