خبریں

سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ پاکستان بوائے سکاوٹس کے نیشنل کمشنر مقرر

سوات: ممتاز قانون دان اور سماجی کارکن سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کو پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کا نیشنل کمشنرمقرر کردیا گیا۔ پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے چیف کمشنر جناب سرفراز قمر ڈاھا نے سرداروقار شہزاد کی تقرری کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔

سردار وقار شہزاد کا تعلق ضلع سوات سے ہے اور سماجی خدمات اور حالیہ کورونا وباءکے دوران عوامی امداد کیلئے مختلف شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button