خبریں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: سینٹ میں قائد ایوان سینٹر شبلی فراز کے وفاقی وزیر بننے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے نئےقائد ایوان کے لئے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا ہے۔
وزیر اعظم نےاپنے خط میں سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کیا ہے۔
چیرمین سینٹ کی جانب سے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

Back to top button