خبریں

نوجوان لاک ڈاؤن میں معروف کتاب لوسٹ اسلامک ہسٹری کامطالعہ کریں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو لاک ڈاؤن کے دنوں میں فراس الخطیب کی تصنیف لوسٹ اسلامک ہسٹری کا مطالعہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

انہوں نے جمعہ کے روز اپنے ٹویٹس میں کہا کہ یہ کتاب اس قوت کی شاندار تاریخ ہے جس نے اپنے وقت کی عظیم ترین سلامی تہذیب قائم کی اور پھر اس کی تنزلی کے عوامل بھی بیان کیئے گئے ۔

وزیراعظم نے عالمی اقتصادی فورم کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں پاکستان عوام کو پودے لگاتے دکھایاگیا ہے۔

Back to top button